تعلیم و روزگار
اسکالرشپ کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع
مرکزی وزارت فروغ انسانی وسائل کی جانب سے مرکزی اسکالرشپس کی تاریخ میں 31دسمبر 2022 تک توسیع کردی گئی ہے۔

حیدرآباد: سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ حکومت تلنگانہ کے اعلامیہ کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ حکومت تلنگانہ کی جانب سے طلباء اولیائے طلباء اور اساتذہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مرکزی وزارت فروغ انسانی وسائل کی جانب سے مرکزی اسکالرشپس کی تاریخ میں 31دسمبر 2022 تک توسیع کردی گئی ہے۔
مرکزی اسکالرشپس کی نئی اور تجدید کی درخواستیں 31 دسمبر2022 تک داخل کی جاسکتی ہیں۔ ویب سائٹ tsbie.cgg.gov.in پر رابطہ کریں۔