مشرق وسطیٰ

بیٹے کے بعد اسرائیلی وزیر کے بھانجے کی موت

اسرائیل ڈیفنس فورسس(آئی ڈی ایف) نے گولانی بریگیڈ بٹالین 12 کے ایک سپاہی کوہن آسنکوٹ کی موت کا اعلان کیا ہے

تل ابیب: اسرائیل ڈیفنس فورسس(آئی ڈی ایف) نے گولانی بریگیڈ بٹالین 12 کے ایک سپاہی کوہن آسنکوٹ کی موت کا اعلان کیا ہے

جو اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر اور آئی ڈی ایف کے سابق سربراہ کا بھانجہ ہے جس نے حماس سے جنگ میں دودن قبل اپنا بیٹا کھویا تھا۔

بھانجے کی موت ا یک مسجد میں دھماکو آلہ پھٹنے سے ہوئی۔