قومی
اعظم خان اور محمد علی جوہر ٹرسٹ کے خلاف نیا کیس
جیل میں بند سماج وادی پارٹی قائد محمد اعظم خان‘ مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ اور دیگر افراد کے خلاف اتر پردیش کے رام پور کی جوہر یونیورسٹی میں سرکاری فنڈس اور تعمیراتی اشیاء کے بیجا استعمال کے الزام میں تازہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
لکھنو (آئی اے این ایس) جیل میں بند سماج وادی پارٹی قائد محمد اعظم خان‘ مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ اور دیگر افراد کے خلاف اتر پردیش کے رام پور کی جوہر یونیورسٹی میں سرکاری فنڈس اور تعمیراتی اشیاء کے بیجا استعمال کے الزام میں تازہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
یہ کیس 13اکتوبر کو انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی بھیجی جانکاری کی بنیاد پر درج ہوا۔