جرائم و حادثات

بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو کانوڑیوں کی موت، تین جھلس گئے

بہار میں ویشالی ضلع کے انڈسٹریل پولیس اسٹیشن علاقے میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو کانوڑیوں کی موت ہو گئی اور تین دیگر جھلس گئے۔

حاجی پور: بہار میں ویشالی ضلع کے انڈسٹریل پولیس اسٹیشن علاقے میں بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو کانوڑیوں کی موت ہو گئی اور تین دیگر جھلس گئے۔

متعلقہ خبریں
کنور یاترا کے راستے پر گوشت کی فروخت ممنوع

پولس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ اتوار کی دیر رات ڈی جے ٹرالی پر سوار کانوڑی سلطان پور گاؤں کے قریب 11 ہزار وولٹ کی بجلی کی تار کی زد میں آگئے جس سے کرنٹ پوری ٹرالی میں پھیل گیا۔ 

بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو کانوڑیوں کی موت اور تین جھلس گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ جھلسنے والے افراد کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔

a3w
a3w