جموں و کشمیر

عمر عبداللہ کی یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد

واضح رہے کہ ہندوستان میں 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن سابق صدر جمہوریہ اور عظیم ماہر تعلیم ڈاکٹر ایس رادھا کرششن کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے کر دار کو اجاگر کرنا ہے۔

سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
تشکیل حکومت کا دعویٰ بہت جلد کیا جائے گا: فاروق عبداللہ
جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھایا، وہ میرا استاد ہے اور میں اس کا غلام ہوں: حضرت علی رضی اللہ عنہ
سری نگر کو جموں و کشمیر کا مستقل دارالحکومت بنادیاجائے: انجینئر رشید
دفعہ 370، کشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس میں قرار داد کی منظوری متوقع

انہوں نے اساتذہ کی نوجوان ذہنوں کی تشکیل اور قوم کے مستقبل کی تعمیر میں ان کی لگن اور بے لوث خدمات کی سراہنا کی۔

واضح رہے کہ ہندوستان میں 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن سابق صدر جمہوریہ اور عظیم ماہر تعلیم ڈاکٹر ایس رادھا کرششن کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے کر دار کو اجاگر کرنا ہے۔

عمر عبداللہ نے اس موقع کی مناسبت سے تمام اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا: ‘ وزیر اعلیٰ نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور نوجوانوں کے ذہنوں کی تشکیل اور ملک کے مستقبل کی تعمیر میں ان کی لگن اور بے لوث خدمات کو سراہا’۔