کھیل

پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

چینائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ہونے والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ پاکستان کا 5واں میچ ہے اور اب تک اس نے چار میں سے صرف دو میچ جیتے ہیں۔ جبکہ افغانستان نے کھیلے گئے چار میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے۔

چینائی: پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی ہے۔ وہیں افغانستان نے بھی اپنی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کی ہے۔

متعلقہ خبریں
افغانستان کے خلاف شکست تکلیف دہ: بٹلر
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز

چینائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ہونے والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہم ہے۔ یہ پاکستان کا 5واں میچ ہے اور اب تک اس نے چار میں سے صرف دو میچ جیتے ہیں۔ جبکہ افغانستان نے کھیلے گئے چار میں سے صرف ایک میچ جیتا ہے۔

آج کے میچ میں ہارنے والی ٹیم کا سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو جائے گی۔ افغانستان نے ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

ایسے میں اس کی کوشش ہوگی کہ وہ آج ایک بار پھر بڑا اپ سیٹ کرے، دوسری طرف پاکستان ہے جو اپنی تیسری فتح کی تلاش میں میدان میں اترے گا۔ یہ میچ چنئی میں منعقد ہو رہا ہے، اس لیے شائقین کو بار بار زیادہ اسکور کرنے والا میچ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔