کھیل

پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت

راولپنڈی ٹسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔ راولپنڈی ٹسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔

راولپنڈی: راولپنڈی ٹسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔ راولپنڈی ٹسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔

متعلقہ خبریں
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ہندوستان میں ٹسٹ سیریز جیت لی
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز کیلئے ٹیم انڈیا کا اعلان، محمد سمیع کی واپسی میں مزید تاخیر
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کو جموں وکشمیر سے جوڑنے کے لئے کام ہو رہا ہے:اشوک کول

پہلے ٹسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو روندتے ہوئے 1 اننگز اور 47 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سیریز کے دوسرے اور تیسرے ٹسٹ میں نعمان علی اور ساجد خان نے اسپن اٹیک کا باگ دوڑ سنبھالی اور مشترکہ طورپر 39 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے آخری مرتبہ 2015 میں سابق کپتان مصباح الحق کی قیادت میں انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتی تھی۔

سال 2005 میں انضمام الحق کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہرایا تھا جبکہ 2021 میں کھیلی گئی سیریز میں انگلش ٹیم نے گرین شرٹس کو شکست سے دوچار کیاتھا۔