حیدرآباد
تاریخی چارمینارکی گھڑی کو جزوی نقصان: ویڈیو
شہرحیدرآباد کی تاریخی چارمینار کی عمارت کی مشرقی سمت کی گھڑی کو جزوی طورپرنقصان پہنچا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کی تاریخی چارمینار کی عمارت کی مشرقی سمت کی گھڑی کو جزوی طورپرنقصان پہنچا۔
قطب شاہی دور کی اس یادگارعمارت کی تزئین نو کے کام کے دوران اس بات کاپتہ چلااورنقصان سے دوچارگھڑی کی ویڈیوزسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔