قومی
وزیر اعظم مودی نے کرسمس کی مبارکباد دی
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی اور امن، ہمدردی اور اُمید کی اہمیت پر زور دیا۔
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو ملک کے عوام کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی اور امن، ہمدردی اور اُمید کی اہمیت پر زور دیا۔
مسٹر مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں سبھی کو ’’امن، ہمدردی اور اُمید خوشیوں بھرے کرسمس‘‘ کی مبارکباد دی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ حضرت عیسیٰ کی تعلیمات سماج میں ہم آہنگی اور باہمی بھائی چارے کو مضبوط کریں گی۔