دہلی

راہول گاندھی اومن چنڈی ایوارڈ کے لئے منتخب

اومن چنڈی کی پہلی برسی کے 3 دن بعد اومن چنڈی فاونڈیشن نے اتوار کے دن اس کا اعلان کیا۔ ایوارڈ ایک لاکھ روپے کی نقد رقم پر مشتمل ہے۔

ترواننت پورم: کانگریس قائد راہول گاندھی پہلے اومن چنڈی پبلک سروینٹ ایوارڈ کے لئے منتخب ہوگئے ہیں۔ یہ ایوارڈ پارٹی کے بزرگ قائد اور سابق چیف منسٹر کیرالا آنجہانی اومن چنڈی کی یاد میں قائم ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں
15 فیصد مسلم ریزرویشن سے متعلق کانگریس پر جھوٹا الزام : پی چدمبرم
تلنگانہ ہائی کورٹ میں تحقیقاتی کمیشن کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست مسترد
مسلمان شخص کی ہوٹل میں بین الاقوامی معیار کی صفائی، سپریم کورٹ میں مقدمہ کے دوران انکشاف
کسانوں کے قرض معافی، عثمان الہاجری کا دورہ گڈی ملکاپور ترکاری مارکٹ، کاشتکاروں سے ملاقات و شال پوشی
منی پور کا مسئلہ پارلیمنٹ میں پوری طاقت سے اٹھایا جائے گا: راہول گاندھی

اومن چنڈی کی پہلی برسی کے 3 دن بعد اومن چنڈی فاونڈیشن نے اتوار کے دن اس کا اعلان کیا۔ ایوارڈ ایک لاکھ روپے کی نقد رقم پر مشتمل ہے۔ فاؤنڈیشن کے بیان میں کہا گیا کہ راہول گاندھی قومی قائد ہیں، جنہوں نے عوام کے مسائل سنے تھے اور بھارت جوڑو یاترا نکال کر اِن کا حل تلاش کیا تھا۔

a3w
a3w