حیدرآباد

تلنگانہ میں بارش کاامکان

حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات حیدرآباد نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران ہلکی تااوسط بارش کا امکان ہے۔

حیدرآباد: ہندوستانی محکمہ موسمیات حیدرآباد نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں کے دوران ہلکی تااوسط بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
حضرت بندہ نوازؒ علم و روحانیت کے درخشاں مینار تھے: مفتی ڈاکٹر صابر پاشاہ قادری

اسی عرصہ کے دوران ریاست کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ 30 تا 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔

6 مئی کو جنوب مشرقی خلیج بنگال میں طوفانی گرداب کا امکان ہے جس کے زیر اثر 7 مئی کو اسی علاقہ میں کم دباؤ بن سکتا ہے۔

حکام نے کہا کہ یہ طوفان شمال کی جانب خلیج بنگال کی طرف پیشقدمی کرے گا جس کے ساتھ ہی اس میں شدت آنے کا امکان ہے۔

ذریعہ
یواین آئی