دہلی
تہاڑ جیل میں کیا ہوا؟ یسٰین ملک کی غیر حاضری پر ہائیکورٹ کا بڑا قدم!
دہلی ہائیکورٹ نے دہشت گرد فنڈنگ کیس میں علحدگی پسند قائد یسٰین ملک کی غیر حاضری پر چہارشنبہ کے دن جیل حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
نئی دہلی (پی ٹی آئی) دہلی ہائیکورٹ نے دہشت گرد فنڈنگ کیس میں علحدگی پسند قائد یسٰین ملک کی غیر حاضری پر چہارشنبہ کے دن جیل حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس نوین چاوکر اور جسٹس ارون بھاردواج کی بنچ نے نوٹ کیا کہ یسٰین ملک کو آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حاضر ہوناتھالیکن ایسا نہیں ہوا۔
جیل سپرنٹنڈنٹ سے رپورٹ طلب کی گئی۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کاٹ رہے ہیں۔