تلنگانہ

ریونت ریڈی اقلینی بہبود ڈے منانے سے پہلے اپنی وزارت میں افليتي وزیر شامل کرے:وحید احمد ایڈوکیٹ

اس موقعہ پر   شیخ  محمد اظہر ،، محمد شاہد ، محمد خلیل  اور دیگر موجود تھے  ۔ اس موقعہ پر   شیخ اظہر اور محمد خلیل نے  مولانا آزاد  کی بوم پیدائش کی مبارکباد  دی  ۔

  حیدرآباد: آج وجئے نگر کالونی میں مولانا آزاد رحمة اللہ علیہ کی 135  ویں یوم پیدائش الھدا ایجوکیشنل اینڈ شوشیل ویلفر سوسائٹی کی جانب سے منائی گئی ۔جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ریاستی صدر ایڈوکیس فورم فار جسٹس  و سابقہ رکن نلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ الحاج مولوی وحید احمد ایڈوکیٹ نے شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری

اس موقعہ پر   شیخ  محمد اظہر ،، محمد شاہد ، محمد خلیل  اور دیگر موجود تھے  ۔ اس موقعہ پر   شیخ اظہر اور محمد خلیل نے  مولانا آزاد  کی بوم پیدائش کی مبارکباد  دی  ۔

اس موقعہ وحیداحمد ایڈوکیٹ نے کہا کی مولانا آزاد ایک مفکر القرآن ، آخبار کے مدیر اور مجاہد آزادی میں بہت ہی اہم رول ادا کيے اور بی آر امبیڈکر صاحب کے ساتھ دستور بنانے میں بھی اہم رول  آدا  کیے اور تعليم معیار کو خوبصورت بنانے میں بہت بڑا کردار ادا کیے_

اور وہ  ہمیشہ و علحدہ ملک کی مخالفت کی اور ایک بھارت کے حامی تھے اور بھارت کو نہ چھوڑنے کی اپیل کی تھی اور وہ ہندوستان کو کوالٹی ایجوکیشن دیا جو آج ملک میں کارآمد ثابت ہوا ۔

وحیداحمد ایڈوکیت نے ریاستی وزیر اعلیٰ اگر تھوڑی بھی سمجھ ہے تو وہ پہلے اقلیتوں کو اپنی وزارت میں شامل کرے پھر اقلیتی ڈیکلریشن پر عمل کرکے اقلیتی بہبود  کے پروگرام میں شرکت کرے   ورنہ پھر چھوٹے وعدہ  کرتے ہوئے اقلیتوں کو دھوکہ نہ دے پھر ہتیلی  میں جنت نہ دکھائے اور ملک کے وزیراعظم  کے نقش قدمقدم نہ چلے۔