بین الاقوامی

لندن میں بھی طلباء کااحتجاج (ویڈیو)

برطانیہ میں بعض گروپس نے نئی دہلی میں جاری احتجاج سے اظہار یگانگت کے لیے ہائی کمیشن آف انڈیا (سفارتخانہ) کے سامنے ایمرجنسی احتجاج کیا۔

لندن (پی ٹی آئی) برطانیہ میں بعض گروپس نے نئی دہلی میں جاری احتجاج سے اظہار یگانگت کے لیے ہائی کمیشن آف انڈیا (سفارتخانہ) کے سامنے ایمرجنسی احتجاج کیا۔

منگل کی شام اس احتجاج میں طلباء کی بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ کاکروچ جنتاپارٹی کے مطالبہ پر زور دینے کے لیے یہ احتجاج کیاگیا۔