تلنگانہ

نرمل میں شدید بارش سے اجناس گیلی ہوگئی

اس اچانک شدیدبارش کے سبب اجناس کی خریداری کے مراکز پر لائی گئی اجناس گیلی ہوگئی۔اس واقعہ پر کسانوں نے بادن کرتی۔سرجاپور روڈ پر راستہ روکو احتجاج کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل کے خانہ پور منڈل میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ حکام نے تیز ہواؤں کے چلنے کے ساتھ ہی بجلی کی سپلائی روک دی۔

متعلقہ خبریں
انتخابی ضابطہ اخلاق لاگوہونے سے قبل کسانوں کے مطالبات قبول کرلئے جائیں: جگجیت سنگھ
امیت شاہ اور پرینکا گاندھی کے دورے ملتوی
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
مادری زبانوں کی حفاظت و ترویج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: وزیر اقلیتی بہبود سے وفد کی ملاقات
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ

اس اچانک شدیدبارش کے سبب اجناس کی خریداری کے مراکز پر لائی گئی اجناس گیلی ہوگئی۔اس واقعہ پر کسانوں نے بادن کرتی۔سرجاپور روڈ پر راستہ روکو احتجاج کیا۔

انہوں نے گیلی اناج خریدنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر خریداری مراکز پر لاریاں بھیجے اور گیلی اجناس کی خریداری کو یقینی بنائے۔