تلنگانہ
تلنگانہ: ملاوٹی دودھ ضبط
تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع کے مکتاپورگاوں میں ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری کے معاملہ کا پتہ چلاکر اس دودھ کو ضبط کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع کے مکتاپورگاوں میں ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری کے معاملہ کا پتہ چلاکر اس دودھ کو ضبط کیاگیا۔
بھونگیر پولیس ایس اوٹی کی ٹیم نے نقلی دودھ کی تیاری کے مرکز پراچانک چھاپہ مارااوراس 60 لیٹر ملاوٹی دودھ کاپتہ چلاتے ہوئے اس کو ضبط کیا۔
23 سالہ پرشانت کی جانب سے ملاوٹی دودھ کی تیاری کی ایک اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی۔