تلنگانہ

تلنگانہ بی جے پی،تیسری فہرست کو حتمی شکل دینے میں مصروف

تلنگانہ بی جے پی اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست کو حتمی شکل دینے کے کام میں سرگرم ہوگئی ہے۔قبل ازیں زعفرانی جماعت نے پنے 53امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی جے پی اپنے امیدواروں کی تیسری فہرست کو حتمی شکل دینے کے کام میں سرگرم ہوگئی ہے۔قبل ازیں زعفرانی جماعت نے پنے 53امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
عدالت میں عدم حاضر بی جے پی قائد پر جج برہم
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

بقیہ 66حلقوں کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔3نومبرسے پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل شروع ہورہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی، مضبوط امیدواروں کاانتخاب کرنے کے اقدامات کررہی ہے۔