جرائم و حادثات

تلنگانہ: دھان کے تھیلوں کا لوڈ لے جانے والی لاری الٹ گئی

حیدرآباد: دھان کے تھیلوں کا لوڈ لے جانے والی لاری الٹ گئی۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔

حیدرآباد: دھان کے تھیلوں کا لوڈ لے جانے والی لاری الٹ گئی۔ یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق ضلع کے سنکینا پلی کے قریب دھان کے تھیلوں کے لوڈ کے ساتھ لاری جارہی تھی تاہم اچانک لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری کلورٹ کے قریب الٹ گئی۔

حالیہ دنوں کے دوران ہوئی غیرموسمی بارش سے دیہی علاقوں کی سڑکوں کی حالت خراب ہوگئی ہے۔

اس لاری میں تھیلے ہونے کے سبب اس کو سیدھا کرنامشکل تھا۔

اس سڑک کو ہوئے نقصان پر لاری سے تھیلے ہٹاتے ہوئے لاری کو آگے لے جانے کی کوشش کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

اس حادثہ میں کسی بھی جانی نقصان یا پھر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ذریعہ
یواین آئی