تلنگانہ

تلنگانہ: ماں اوربیٹی، اپارٹمنٹ سے گرکر ہلاک

تلنگانہ کے نارسنگی ٹاون میں ایک ماں اوربیٹی، اپارٹمنٹ سے گرکرہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نارسنگی ٹاون میں ایک ماں اوربیٹی، اپارٹمنٹ سے گرکرہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

خاتون کی شناخت مانسا اوربیٹی کی شناخت کرشناکے طورپر کی گئی ہے جو نارسنگی کے ایک اپارٹمنٹ کی 18ویں منزل پر مقیم تھے۔

کل شب اپارٹمنٹ میں رہنے والوں اورسیکوریٹی عملہ نے بڑی آوازسنی جس کے بعد وہ وہاں پہنچے۔فرش پر خون میں لت پت ماں اوربیٹی کی لاشیں پائی گئیں۔

اطلاع ملتے ہی نارسنگی پولیس وہان پہنچی جس نے ان لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔