تلنگانہ
تلنگانہ کے میدک میں درجہ حرارت 10.8ڈگری درج
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5 دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر کہر کا امکان ہے۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5 دنوں کے دوران تلنگانہ میں بعض مقامات پر کہر کا امکان ہے۔
محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آئندہ تین دنوں کے دوران اقل ترین درجہ حرارت امکان ہے کہ معمول کے مطابق رہے گا۔ میدک میں اقل ترین درجہ حرارت 10.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیاگیا۔]