تلنگانہ

تلنگانہ میں درجہ حرارت میں اضافہ کاامکان

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل تک اعظم ترین درجہ حرارت معمول کے مطابق ہونے کا امکان ہے اور اس کے بعد یہ بتدریج 2 سے 3 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں آئندہ ایک ہفتے تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے، حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں آن لائن جوئے اور سٹے بازی میں خطرناک اضافہ، PRAHAR نے ریاست گیر سروے کا اعلان کر دیا
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
اتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے حکومت نے اے سی بھجوا دئیے
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہ کہ درجہ حرارت میں بتدریج 2 سے 3 ڈگری تک اضافہ کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل تک اعظم ترین درجہ حرارت معمول کے مطابق ہونے کا امکان ہے اور اس کے بعد یہ بتدریج 2 سے 3 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔