حیدرآباد

نئے گورنر جشنو دیوورما کی آمد ایرپورٹ پر چیف منسٹر نے خیرمقدم کیا

چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہمراہ چیف سکریٹری شانتی کماری، ڈی جی پی جتیندر، تینوں فوجی دستوں کے افسران، ریاستی حکومت کے مشیر ہرکارا وینو گوپال راؤ اور دیگر معززین نے موجودد تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے نئے گورنر جشنو دیوورما، چہارشنبہ کے روز شمس آباد ایر پورٹ پہونچے جہاں چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔

متعلقہ خبریں
کوکا کولہ کے اعلی سطحی وفد کی چیف منسٹر سے ملاقات
گورنر اور چیف سکریٹری نے ترنگا لہرایا
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار
جشنو دیو ورما نے گورنر کا حلف لیا
میں بلیوں کونہیں بلکہ شیروں کونشانہ بناؤں گا۔چیف منسٹر کے تبصرہ کے بعد بی آر ایس کیڈرمیں ہلچل

اس موقع پر چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہمراہ چیف سکریٹری شانتی کماری، ڈی جی پی جتیندر، تینوں فوجی دستوں کے افسران، ریاستی حکومت کے مشیر ہرکارا وینو گوپال راؤ اور دیگر معززین نے موجودد تھے۔

 اس موقع پر فوج کے تینوں بری،بحری اورفضائی دستوں نے شمس آباد ایئرپورٹ پر نئے گورنر جشنو دیو ورماکو سلامی دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مرکزی حکومت نے سابق ڈپٹی چیف منسٹر تریپورہ جشنو دو ورما کو تلنگانہ کا گورنرمقرر کیا تھا۔

a3w
a3w