بین الاقوامی
کینڈا میں دو ہندوستانی میئر منتخب
دو انڈوکینڈین قائدین برٹش کولمبیا (کینڈا) میں میئر منتخب ہوئے ہیں۔ برٹش کولمبیا کے شہریوں نے ہفتہ کے 2026 کے میونسپل الیکشن کے لیے ووٹ ڈالا تھا۔

ٹورنٹو (پی ٹی آئی) دو انڈوکینڈین قائدین برٹش کولمبیا (کینڈا) میں میئر منتخب ہوئے ہیں۔ برٹش کولمبیا کے شہریوں نے ہفتہ کے 2026 کے میونسپل الیکشن کے لیے ووٹ ڈالا تھا۔
ہندوستان میں جنمے ہرشن رام داس نے فیرنی کے میئر کی نشست جیت لی۔
رام داس کو 54.5 فیصد ووٹ ملے۔ ولیمس لیک میں ہندوستانی نژاد سریندر پال راٹھوڑ دوبارہ میئر منتخب ہوئے۔