تلنگانہ

پانی کے ٹینک میں گرنے سے دو سالہ لڑکے کی موت

تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے بوممکل گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک دو سالہ لڑکا پانی کے ٹینک میں گر کر ہلاک ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے بوممکل گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک دو سالہ لڑکا پانی کے ٹینک میں گر کر ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

تفصیلات کے مطابق چیتنیہ اور سریش کے اکلوتے بیٹے پرگیان کی عمر دو سال تھی۔

گزشتہ شام وہ کھیلتے ہوئے گھر کے سامنے موجود پانی کے ٹینک میں گر گیا۔

اس واقعہ میں شیرخوار کی موت ہوگئی۔اکلوتے بیٹے کی المناک موت پر والدین اور پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔