آندھراپردیش

مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن کی تروپتی مندر میں پوجا

انہوں نے پوجا کی۔ درشن کے بعد پجاریوں نے رنگانایا کلوامنڈپ میں آشیرواد دیا۔ تروملا تروپتی دیواستھانم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں یہ بات بتائی۔

تروپتی (پی ٹی آئی) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رمن نے جمعہ کے روز یہاں لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی۔

ٹی ٹی ڈی کے ایڈیشنل سی ای او ایس ایچ وینکیا چودھری نے مرکزی وزیر کا خیر مقدم کیا۔

بعدازاں انہوں نے پوجا کی۔ درشن کے بعد پجاریوں نے رنگانایا کلوامنڈپ میں آشیرواد دیا۔ تروملا تروپتی دیواستھانم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں یہ بات بتائی۔