حیدرآباد

چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ومسی کرشنا ایم پی کی ملاقات

ومسی کرشنا نے اس حلقہ سے ایک لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں سے 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی سے آج پداپلی کے نومنتخب کانگریسی رکن پارلیمنٹ جی ومسی کرشنا نے ملاقات کی۔اس موقع پر پداپلی سے کامیابی پر وزیراعلی نے ان کو مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ

ومسی کرشنا نے اس حلقہ سے ایک لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں سے 8 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ وزیر پی سرینواس ریڈی، ایم ایل اے وویک وینکٹ سوامی اس موقع پر موجود تھے۔