جرائم و حادثات

خاتون نے آٹوڈرائیور کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروایا

مجید بنڈہ کے علاقے میں پہنچ کر آٹو ڈرائیور نے ا س پر جنسی حملہ کیا اوروہاں سے فرارہوگیا۔ذرائع نے کہا کہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور جانچ جاری ہے

حیدرآباد: ایک خاتون نے شہرحیدرآباد کے گچی باولی پولیس اسٹیشن میں ایک آٹو ڈرائیور کے خلاف منگل کی صبح مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرایا۔پولیس کے مطابق، خاتون، جو امیر پیٹ میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتی ہے، رام چندر پورم (آر سی پورم) کے قریب آٹو میں سوار ہوئی۔

متعلقہ خبریں
جنسی ہراسانی کے ملزم کو 20 سال سزائے قید اور جرمانہ
سنگ دل اولاد نے ضعیف ماں کو گھر سے باہر نکال دیا
کولکتہ شہر ریالیوں اور مظاہروں سے دہل گیا
ایک ہونہار لڑکی جسے’’جہیز‘‘ نے مار دیا
خاتون کی تصاویر بغیر اجازت بھیجنے پر نامعلوم شخص کے خلاف کیس درج

مجید بنڈہ کے علاقے میں پہنچ کر آٹو ڈرائیور نے ا س پر جنسی حملہ کیا اوروہاں سے فرارہوگیا۔ذرائع نے کہا کہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور جانچ جاری ہے