حیدرآباد

ایل اینڈ ٹی میٹروریل حیدرآباد کاایکس اکاونٹ ہیک کرلیاگیا

کمپنی نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ تاحکم ثانی کوئی بھی پوسٹ نہ اس اکاونٹ کے لئے نہ کریں اورکسی بھی لنک کو کلک نہ کریں۔کمپنی نے کہا کہ جلد ہی اس مسئلہ کو حل کرلیاجائے گا۔

حیدرآباد: سائبردھوکہ بازوں نے ایل اینڈ ٹی میٹروریل حیدرآباد کے ایکس(ٹوئیٹر)اکاونٹ کو ہیک کرلیا۔جمعرات کی صبح یہ اکاونٹ ہیک کیاگیا۔اس اکاونٹ کے تقریبا 37ہزارفالوورس ہیں۔اس سلسلہ میں کمپنی نے یہ اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں
بولٹ کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب

کمپنی نے عوام سے خواہش کی ہے کہ وہ تاحکم ثانی کوئی بھی پوسٹ نہ اس اکاونٹ کے لئے نہ کریں اورکسی بھی لنک کو کلک نہ کریں۔کمپنی نے کہا کہ جلد ہی اس مسئلہ کو حل کرلیاجائے گا۔

a3w
a3w