حیدرآباد

حج ہاؤزمیں بلڈڈونیشن کیمپ کاانعقاد

فوکس سوسائٹی، رشادالمسلمین اور تھیلسمیا اینڈسکل سوسائٹی کی جانب سے حج ہاؤز میں میلادالنبیﷺ بلڈڈونیشن کیمپ کاانعقاد عمل میں لایاگیا۔

 حیدرآباد: فوکس سوسائٹی، رشادالمسلمین اور تھیلسمیا اینڈسکل سوسائٹی کی جانب سے حج ہاؤز میں میلادالنبیﷺ بلڈڈونیشن کیمپ کاانعقاد عمل میں لایاگیا۔

متعلقہ خبریں
حج ہاوز میں عازمین حج کے قیام و طعام کے انتظامات کا جائزہ
سادات بیت المال فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق سادات میں راشن کی تقسیم
حیدرآباد: اردو گھر میں ٹی ایس ٹی یو کے زیر اہتمام تقریری مقابلے
پورے شعور کے ساتھ قرآن کے پیغام کو سمجھیں اور اس کی دعوت پر لبیک کہیں: جماعت اسلامی کے جلسہ استقبالِ رمضان
این آئی ٹی ورنگل میں بین الاقوامی یومِ خواتین کا شاندار انعقاد، ڈی آر ڈی او سائنسدان کی خصوصی گفتگو

عوام نے غیرمعمولی ردعمل  ظاہر کرتے ہوئے محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے خون کا عطیہ دیا۔

اس بلڈڈونیشن کیمپ کے ذریعہ برادران اسلام نے ثابت کیاکہ مسلمان‘ کسی انسان کی جان بچانے کے عمل کوبہت اہمیت دیتے ہیں۔