حیدرآباد

مسجد عامرہ عابڈس میں سنت اعتکاف کا نظم

مسجد عامرہ عابڈس میں سنت اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے جس میں سحر و افطار کا نظم کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: مسجد عامرہ عابڈس میں سنت اعتکاف کا انتظام کیا گیا ہے جس میں سحر و افطار کا نظم کیا گیا ہے۔

خواہش مند افراد 17رمضان تک اپنا نام، فون 8897159803 پر رجسٹر کروالیں۔

نوٹ۔ موبائیل فون کے استعمال کی قطعی اجازت نہیں ہے۔

a3w
a3w