تلنگانہ
ٹرینڈنگ

نمازیوں کے خلاف ملعون راجہ سنگھ کا متنازعہ بیان

دہلی میں سڑک پر نماز ادا کرنے والے مصلیوں کو پولیس عہدیدار کی جانب سے لات مارنے کی ویڈیو کے وائرل ہوجانے پر اس حرکت کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے

حیدرآباد: دہلی میں سڑک پر نماز ادا کرنے والے مصلیوں کو پولیس عہدیدار کی جانب سے لات مارنے کی ویڈیو کے وائرل ہوجانے پر اس حرکت کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے،

متعلقہ خبریں
راجہ سنگھ کو حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد سے الیکشن لڑنے پارٹی کا مشورہ
پرجا پالانا کے انتظامات پر راجہ سنگھ کا عدم اطمینان
انتخابی وعدوں پر عدم عمل آوری پر کانگریس کو بی جے پی کا انتباہ
راجہ سنگھ کی شکست ممکن ہے اگر مسلم ووٹ تقسیم نہ ہوں
14ماہ بعد راجہ سنگھ پارٹی دفتر میں قدم رکھا

مگر گوشہ محل کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ جو نفرت انگیز بیان بازی کے لیے بدنام ہیں، ایک بار پھر دہلی پولیس کے عہدیدار کی حمایت میں بیان دیا۔

سوشل میڈیا مائیکرو بلاک ایکس پر راجہ سنگھ نے بیان دیا ”دیش بھر میں 6 لاکھ مساجد کے باوجود سڑک پر نماز ادا کرنا کونسی سمجھ داری ہے۔

اس معاملہ میں میرا پورا ساتھ دہلی پولیس کے ساتھ ہے۔ پولیس نے کچھ غلط نہیں کیا ہے“۔

https://twitter.com/TigerRajaSinggh/status/1766092810640400662

a3w
a3w