حیدرآباد

چارا رکان اسمبلی کی چیف منسٹر سے ملاقات

ٹی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی جن کی وفاداریوں کو خرید نے کی کوشش کی گئی تھی، آج پرگتی بھون پہنچ کر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔

حیدرآباد: ٹی آر ایس کے 4 ارکان اسمبلی جن کی وفاداریوں کو خرید نے کی کوشش کی گئی تھی، آج پرگتی بھون پہنچ کر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔

آج چاروں اراکین اسمبلی نے گذشتہ روز رونماء ہوئے واقعات سے پارٹی سربراہ کے سی آر کو واقف کرایا۔

سائبر آباد پولیس نے ایک دن قبل 4ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔

a3w
a3w