تعلیم و روزگار

یونیورسٹی کالج فار ویمنس کوٹھی میں طالبات کیلئے ڈگری کورسس میں داخلے

یونیورسٹی کالج فار ویمنس کوٹھی میں ڈگری کورسس میں داخلوں کیلئے ٹوٹیفکیشن کی اجرائی عمل میں آچکی ہے۔

حیدرآباد: یونیورسٹی کالج فار ویمنس کوٹھی میں ڈگری کورسس میں داخلوں کیلئے ٹوٹیفکیشن کی اجرائی عمل میں آچکی ہے۔

متعلقہ خبریں
بی اے میں داخلے، زبان دوم اردو اور ماڈل لینگویج اردو کی سہولت
کوٹھی ویمنس کالج میں ایم اے اردو میں داخلے
ویمنس کالج کوٹھی میں ڈگری کورسس میں داخلے

خواہش مند مسلم طالبات بی اے، بی کام، بی ایس سی میں داخلوں کیلئے (DOOST) کے ذریعہ 16مئی سے آن لائن درخواستیں داخل کرسکتی ہیں۔

داخلوں کے ضمن میں شعبہ عربی کی جانب سے مکمل رہنمائی کی جارہی ہے۔

بی اے میں داخلہ کی خواہش مند، معاشی طورپر کمزور طالبات کو شعبہ عربی کی جانب سے مالی تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔

مزید تفصیلات صدر شعبہ عربی ڈاکٹر سید شجاع الدین عزیز سے فون 9885217655 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔