دہلی

امانت اللہ خان کو ضمانت منظور

امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے قاعدگیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی۔ پیر کے دن عدالت نے امانت اللہ خان کو جنہیں 16 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا‘ 14 روزہ عدالتی تحویل میں بھیج دیا تھا۔

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے چہارشنبہ کے دن عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے قاعدگیوں کے کیس میں ضمانت منظور کی۔ پیر کے دن عدالت نے امانت اللہ خان کو جنہیں 16  ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا‘ 14 روزہ عدالتی تحویل میں بھیج دیا تھا۔