حیدرآباد
حیدرآباد میں آج شب فلائی اوورس بند رہیں گے
سٹی ٹرافک پولیس نے بتایا کہ نیکلس روڈ کی راہداری کو بھی ٹرافک کے لئے بندکردیاجائے گا۔
حیدرآباد: شب قدرکے سلسلہ میں کل منگل کے روز شہر میں گرین لینڈفلائی اوور‘پی این وی آر اکسپریس وئے اور لنگرہاوزفلائی اوور کے سوا تمام فلائی اوورس کل رات 10 بجے شب سے بندرہیں گے۔
سٹی ٹرافک پولیس نے بتایا کہ نیکلس روڈ کی راہداری کو بھی ٹرافک کے لئے بندکردیاجائے گا۔