تلنگانہ

ارکان اسمبلی کی نااہلی کی درخواستوں پراسپیکر تلنگانہ اسمبلی کااہم فیصلہ،سنجے کمارکوکلین چٹ

اسپیکر نے واضح کیا کہ اس بات کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے کہ سنجے کمار نے پارٹی بدلی ہے، اس لئے وہ اب بھی بی آر ایس کے رکن کے طور پر برقرار ہیں۔ اس فیصلہ کے ساتھ ہی اب تک کلین چٹ پانے والے ایم ایل اے کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر پرساد کمار نے ارکان اسمبلی کی نااہلی کی درخواستوں پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے جگتیال کے ایم ایل اے ڈاکٹر سنجے کمار کو کلین چٹ دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
نارائن پیٹ میں ضلع کانگریس کی نئی کمیٹی کا اعلان، پارٹی کو گاؤں کی سطح تک مضبوط بنانے پر زور
علمِ بی بی مبارک کی سواری کے لیے ہاتھی کی منظوری، میر فراست علی باقری کا حکومتِ تلنگانہ اور جی کشن ریڈی سے اظہارِ تشکر
نیشنل اوورسیز اسکالرشپ: گاؤں اور چھوٹے قصبوں کے طلبہ کے عالمی تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ
وارث سرکاروطن ؒ مولانا پیر نقشبندی سے ڈاکٹر ذاکر شاہ افتخاری کی 25رکنی وفد کے ہمراہ روحانی ملاقات

اسپیکر نے واضح کیا کہ اس بات کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے کہ سنجے کمار نے پارٹی بدلی ہے، اس لئے وہ اب بھی بی آر ایس کے رکن کے طور پر برقرار ہیں۔ اس فیصلہ کے ساتھ ہی اب تک کلین چٹ پانے والے ایم ایل اے کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔


اس فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے ایم ایل اے سنجے کمار نے کہا کہ وہ صرف اپنے حلقہ کی ترقی کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کی تنخواہ کا ایک حصہ آج بھی بی آر ایس پارٹی کے فنڈ میں جمع ہو رہا ہے۔