تعلیم و روزگار

طلباء کیلئے مفت کوچنگ

یونس ایجوکیشنل اکیڈیمی ٹولی چوکی پر 7 ویں تا 10 ویں جماعت ریگولر مسلسل صبح تا شام جاریہ تعلیمی سال اپریل 2024 تک مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

حیدرآباد: یونس ایجوکیشنل اکیڈیمی ٹولی چوکی پر 7 ویں تا 10 ویں جماعت ریگولر مسلسل صبح تا شام جاریہ تعلیمی سال اپریل 2024 تک مفت کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مہدی پٹنم اور منی کونڈا برانچس پر بھی کوچنگ دی جائیگی۔

طلباء و اوالیائے طلباء فوری رجسٹریشن کروالیں‘ تفصیلات کیلئے فون: 9885398725‘ 7416406685 پر ربط کیا جاسکتا ہے

a3w
a3w