ایشیاء

کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ وطالبات داخلہ لینے پہنچ گئے

وزارت تعلیم کے مطابق رواں سال کے لیے شرکت کنندگان کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے جو گزشتہ برس 1کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار تھی،ان کے امتحانات 2 سے 4 دن تک جاری رہیں گے جس کا انحصار ان کے مضامین کے انتخاب پر ہوگا ۔

چین: چین کے ایک کالج میں ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے ۔

وزارت تعلیم کے مطابق رواں سال کے لیے شرکت کنندگان کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے جو گزشتہ برس 1کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار تھی،ان کے امتحانات 2 سے 4 دن تک جاری رہیں گے جس کا انحصار ان کے مضامین کے انتخاب پر ہوگا ۔

بیجنگ نمبر 44 مڈل اسکول کی طالبہ فین نے بتایا کہ وہ اپنا امتحان دینے کے لئے دور سے سائپکل پر آئی ہے انہیں یقین ہے کہ کالج میں داخلہ لینے کے لئے کامیاب ہوجائیں گی، اس کے لئے مجھے صرف اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ان کے حتمی نتائج اچھے آئے تو وہ شعبہ نفسیات میں داخلہ لیں گی۔ بصورت دیگر وہ پہلے ایک غیر ملکی زبان سیکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں جس میں ترجیح فرانسیسی یا ہسپانوی ہوگی جبکہ نفسیات کی ڈگری وہ بعد میں حاصل کرلیں گی۔

a3w
a3w