تلنگانہ
کریم نگر کیبل بریج کا جلد افتتاح۔ ضلع کلکٹر کی ہدایت
تمام تر انتظامات کی تکمیل کرلی گئی ہے ضلع کلکٹر آر وی کرنن نے انجینئرنگ عہدیداروں کو اس کی ہدایت دی ہے۔
کریم نگر:کیبل بریج اپروچ روڈ کے کاموں کی تکمیل ہوچکی ہے۔ کیبل بریج کا 26 جنوری کو افتتاح ہوگا۔
تمام تر انتظامات کی تکمیل کرلی گئی ہے ضلع کلکٹر آر وی کرنن نے انجینئرنگ عہدیداروں کو اس کی ہدایت دی ہے۔
آر اینڈ بی عہدیداروں کے ہمراہ ضلع کلکٹر نے آج کیبل بریج اپروچ روڈ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر کلکٹر نے کیبل بریج اپروچ روڈ کے کاموں کے معیار کی برقراری کے ساتھ وزائد مزدوروں کی خدمات کے حصول سے کاموں کی انجام دہی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔ ت
اکہ جاریہ ماہ پل کا افتتاح عمل میں لائے۔ اس موقع پر آر اینڈ بی ایس ای چندر سنگھ، ای ای سامبا شیوا راؤ، ڈی ای رویندر اے ای راجا شیکھر و دیگر بھی موجود تھے۔