جنوبی بھارت

پرینکا گاندھی کی جیت کی طرف پیش رفت

صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی۔ اس حلقے سے راہل گاندھی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن رائے بریلی سے الیکشن جیتنے کے بعد انہوں نے وائناڈ سیٹ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

کیرالہ کے وایناڈ حلقے میں ضمنی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی 1,19,000 ووٹوں کی اکثریت سے آگے چل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں
مہذب سماج میں تشدد اور دہشت گردی ناقابل قبول: پرینکا گاندھی
وائناڈ میں زمین کے نیچے سے آنے والی آوازیں سنیں گئیں
بہرائچ تشدد، فوری کارروائی کی جائے: پرینکا گاندھی
یوپی پولیس کیلئے لا اینڈ آرڈر مذاق بن کر رہ گیا: پرینکا گاندھی
عصمت دری کے بعد خاتون ڈاکٹر کا قتل دل دہلا دینے والا ہے: پرینکا

صبح 8 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی۔ اس حلقے سے راہل گاندھی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن رائے بریلی سے الیکشن جیتنے کے بعد انہوں نے وائناڈ سیٹ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اسی وجہ سے یہاں ضمنی انتخابات کرائے گئے، اور اب پرینکا گاندھی اس سیٹ پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں۔