تلنگانہ

گیس صارفین کو ای۔کے وائی سی کرانے کا مشورہ

حلقہ اسمبلی بالکنڈہ کے موڑتاڑ منڈل مستقر میں کویتا انڈین گیس ایجنسی کے مالک سرنیواس نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام الجھن کا شکار نہ ہوں۔

بالکنڈہ: حلقہ اسمبلی بالکنڈہ کے موڑتاڑ منڈل مستقر میں کویتا انڈین گیس ایجنسی کے مالک سرنیواس نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام الجھن کا شکار نہ ہوں۔

انڈین گیس ایجنسی آفس پر ربط پیدا کرتے ہوئے ای کے وائی سی اپڈیٹ کروائیں۔ حکومت کے احکامات پر ای کے وائی سی کیا جا رہا ہے۔

ہر گیس کنکشن رکھنے والا خاندان جس کے نام پر گیس کنکشن موجود ہے اپنے آ ادھار کے ساتھ فون نمبر لے کر ائیں اور ون ٹائم پاسورڈ کے ذریعے ای کے وائی سی کروا لیں۔

اسی طرح اجوالا اسکم کے تحت گس کنکشن رکھنے والے بھی ای کے وائی سی کروانا ضروری ہے۔ استفادہ حاصل کریں یہ سروس مفت ہے۔کسی در میانی افراد کے پاس نہ جائیں صرف انڈین گیس آفس پر ہی ای کے وائی سی کروا لے۔

اپنے ساتھ ادھار کارڈ اور گیس کنکشن بک ضرور لے آئیں اور اپنے ساتھ آں ھادرکارڈ پر جس نمبر کو لنک کیا گیا ہے اس کو ساتھ لائیں عوام اس سے استفادہ حاصل کریں۔ ر

وزانہ گیس ایجنسیوں پر ہزاروں کی تعداد میں مرد اور خواتین کی قطار نظر ارہے ہیں سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے مشکلات پیش ا رہی ہیں۔ کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد او ٹی پی مل رہا ہے جس کے ذریعے ہی ای وائی کیا جا رہا ہے۔