جرائم و حادثات

سونے کیلئے والنٹر نے ضعیف خاتون کا قتل کردیا

اے پی کے وشاکھاپٹنم میں ایک والنٹرنے خاتون کا قتل کردیا۔ اس والنٹر کی شناخت وینکٹ کے طورپر کی گئی ہے، س نے طلائی زیور کیلئے ورالکشمی نامی خاتون کا قتل کردیا۔

حیدرآباد: اے پی کے وشاکھاپٹنم میں ایک والنٹرنے خاتون کا قتل کردیا۔ اس والنٹر کی شناخت وینکٹ کے طورپر کی گئی ہے، س نے طلائی زیور کیلئے ورالکشمی نامی خاتون کا قتل کردیا۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
جائیداد کے لئے نوجوان کے ہاتھوں باپ اور ماموں کا قتل
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت

وینکٹ 95ویں وارڈ میں والنٹر کے طورپر کام کرتا تھا۔

اس نے ورالکشمی کے بیٹے کے ساتھ فوڈ کورٹ میں کام کیا تھاجہاں اس نے ضعیف خاتون کا اس کے زیور کے لئے قتل کا منصوبہ بنایا۔

اس نے منصوبہ کے مطابق ضعیف خاتون کا قتل کردیا اور اس کے طلائی زیورلے کر فرارہوگیا تاہم پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر قاتل وینکٹ کو گرفتار کرلیا۔

a3w
a3w