حیدرآباد

10 روزہ حج و عمرہ تربیتی کورس

پاور پوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعہ عملی تربیت دی جائے گی۔ جن سے حج کمیٹی و خانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین مع خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: جناب سید شرف الدین صدر لبیک ایجوکیشنل و ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کے بموجب عازمین حج و عمرہ کی دینی تربیت و عملی رہنمائی کیلئے 11مارچ کو 2 بجے تا 3 بجے سہ پہر انسٹی ٹیوٹ آف عربک اسٹڈیز قادر باغ نانل نگر میں مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی کی نگرانی میں 10 روزہ حج و عمرہ تربیتی کورس شروع کیا جارہا ہے،

متعلقہ خبریں
تلنگانہ حج کمیٹی کا ہفتہ اور اتوار کو عازمین حج کا تربیتی اجتماع
10 روزہ حج و عمرہ تربیتی کورس کا آغاز
حج میں سبسیڈی
مرحوم والد کی طرف سے حج
افسران کا دعوی کہ حج سستا ہوگیا ہے، آدھا سچ: حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر

جس میں پاور پوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعہ عملی تربیت دی جائے گی۔ جن سے حج کمیٹی و خانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین مع خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔

وقت مقررہ پر کلاس شروع ہوجائے گی۔

عازمین اپنے ساتھ قلم اور کاپی ضرور لائیں۔ واضح رہے کہ کورس کی کوئی فیس نہیں ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9849611686، 9440508941 پر جناب محمد نواب سے رابطہ کرسکتے ہیں۔