جرائم و حادثات

نوزائیدہ کو فروخت کرنے کا الزام، 10 افراد گرفتار

وہ سوشل میڈیا پر ممکنہ خریداروں سے رابطہ کرتے ہیں اور معاہدہ کرتے ہیں۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب وہ 15 دن کے بچے کو 4 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ملزمین سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

حیدرآباد: گوپال پورم پولیس نے سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر نوزائیدہ بچے کو فروخت کرنے کے الزام میں 10 افراد کے گروہ کو گرفتارکرلیا۔اتر پردیش اور حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ملزمین نے ایک گروہ بنایا اور نومولود بچوں کو فروخت کرنے کا کام شرو ع کیا۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد
توکل انبیاء کرام علیہم السلام کا امتیازی وصف ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادر
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت

 وہ سوشل میڈیا پر ممکنہ خریداروں سے رابطہ کرتے ہیں اور معاہدہ کرتے ہیں۔یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب وہ 15 دن کے بچے کو 4 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ملزمین سے پوچھ گچھ جاری ہے۔