حیدرآباد

الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری درس قرآن کی 118 ویں نشست

الانصار فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام جامع مسجد محبوبیہ ریاست نگر مارکٹ میں ہفتہ واری سلسلہ وار درس قرآن کی 118 ویں نشست اتوار 11 اگست 2024ء کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔

حیدرآباد: الانصار فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام جامع مسجد محبوبیہ ریاست نگر مارکٹ میں ہفتہ واری سلسلہ وار درس قرآن کی 118 ویں نشست اتوار 11 اگست 2024ء کو بعد نماز مغرب منعقد ہوگی۔

متعلقہ خبریں
امت مسلمہ، تمام امتوں سے بہتر، الانصار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام درس قرآن کی 119 ویں نشست، مفتی حافظ محمد وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری درس قرآن کی 119 ویں نشست
شریعت محمدیؐ کی پابندی میں دارین کی کامیابی، الانصار فاؤنڈیشن کے زیراہتمام درس قرآن کی 118 ویں نشست سے مفتی حافظ محمد وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب
امیر جامعہ نظامیہ مفتی خلیل احمد کو تہنیت
رب کو راضی کرنے والا دو جہاں میں عزت والا، الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام درس قرآن کی 117 ویں نشست سے مفتی حافظ محمد وجیہ اللہ سبحانی کا خطاب

مفسر قرآن حضرت علامہ مفتی حافظ محمد وجیہ اللہ سبحانی نظامی نقشبندی قادری چشتی، امام مسجد محبوبیہ و خطیب رضیہ مسجد ملک پیٹ درس دیں گے۔

مولانا قاضی ابواللیث شاہ محمد غضنفر علی قریشی اسد ثنائی صدر نشین الانصار فاؤنڈیشن و خطیب جامع مسجد محبوبیہ نگرانی کریں گے۔

قاری محمد تراب علی قریشی نائب امام مسجد محبوبیہ کی قرأت و نعت سے درس کا آغاز ہوگا۔

عہدہ داران فاؤنڈیشن اور ذمہ داران جامع مسجد محبوبیہ نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی گزارش کی ہے۔

a3w
a3w