حیدرآباد
شمس آبا دایرپورٹ میں 28معاملات میں 13.65 کلوسونا ضبط
حیدرآباد کے شمس آبا دایرپورٹ میں گذشتہ ماہ کسٹم کے عہدیداروں نے 28معاملات میں 13.65 کلوسونا ضبط کیا۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے شمس آبا دایرپورٹ میں گذشتہ ماہ کسٹم کے عہدیداروں نے 28معاملات میں 13.65 کلوسونا ضبط کیا۔
یہ سونا پیٹ، مقعد، ہارڈویر ٹولس، مرکیوری سے ملمع چین، لگیج وغیرہ میں چھپاکرلایاگیا تھا۔اس سلسلہ میں تین افراد کو گرفتار بھی کیاگیا۔
ان سے پوچھ گچھ کی گئی تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کس کی ایما پر اس زرد دھات کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔