شمالی بھارت

دریائے گنگا میں نہانے کے دوران 2 لڑکے غرقاب

ایس ایچ او سنتوش سنگھ نے آج بتایا کہ توفیق 15 ولد بابو ،عقیل 17 ولد بادشاہ و رفیق 18 ساکنان شاہ پورسمیت تینوں گاوں سے گزرنے والی گنگا ندی میں نہانے گئے تھے ،کہ گہرے پانی میں جانے سے تینوں ڈوبنے لگے تو موجود لوگوں نے رفیق کو تو محفوظ نکال لیا۔

پرتاپ گڑھ : اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے ستر کلو میٹر مسافت پر تھانہ ہتھگواں علاقے کے شاہ پور گاوں میں جمعہ کی دوپہر دریائے گنگا میں نہاتے وقت جہاں دو لڑکے ڈوب گئے ،وہیں ایک کو محفوظ نکال لیا گیا ۔

متعلقہ خبریں
بہرائچ تشدد، فوری کارروائی کی جائے: پرینکا گاندھی
پاتال ایکسپریس کو پٹری سے اتارنے کی کوشش‘ یوپی میں ایک گرفتار
ہتھرس میں بھگدڑ واقعہ، چارج شیٹ داخل
بی جے پی کے جھوٹ اور اگزٹ پولس سے چوکنا رہیں، زعفرانی جماعت دھاندلیاں کرسکتی ہے: اکھلیش
بچہ کی جنس کا پتا چلانے بیوی کا پیٹ چیرنے والے شخص کو سخت سزا

تھانہ ہتھگواں ایس ایچ او سنتوش سنگھ نے آج بتایا کہ توفیق 15 ولد بابو ،عقیل 17 ولد بادشاہ و رفیق 18 ساکنان شاہ پورسمیت تینوں گاوں سے گزرنے والی گنگا ندی میں نہانے گئے تھے ،کہ گہرے پانی میں جانے سے تینوں ڈوبنے لگے تو موجود لوگوں نے رفیق کو تو محفوظ نکال لیا ،مگر دونوں پانی میں بہہ جانے کے سبب ڈوب گئے ۔جائے حادثہ پر پولیس موجود ہے ،لاش کی تلاش جاری ہے ۔