حیدرآباد

حیدرآباد: مکان میں ریفریجریٹرپھٹ پڑنے سے آگ لگ گیی

اس کے ساتھ ہی چند ہی لمحوں میں آگ نے پورے گھر کی اشیاء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی اطلاع نہیں ملی۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے صنعت نگرکے راجاراجیشوری نگر علاقہ میں ایک مکان میں ریفریجریٹرپھٹ پڑا۔ جمعرات کی صبح ستیہ نارائن نامی شخص کے مکان میں اچانک اس واقعہ سے آگ بھڑک اُٹھی۔

متعلقہ خبریں
اردو زبان عالمی سطح پر مقبول، کالج آف لینگویجز ملے پلی میں کامیاب سمینار کا انعقاد
یوم عاشورہ کی روحانی عظمت قیامت تک باقی رہے گی: مولانا صابر پاشاہ قادری
حضرت امام حسینؓ کی نماز اور اخلاقی عظمت پر خطاب – حج ہاؤس نامپلی میں اجتماع
کل ہند مجلس فیضان مصطفیؐ کے زیر اہتمام جلسہ شہادت امام حسینؓ کا انعقاد
ڈاکٹروں کیلئے ‘کلینک ٹو کیمرہ’ – ایک منفرد ویڈیو بوٹ کیمپ کا اعلان

اس کے ساتھ ہی چند ہی لمحوں میں آگ نے پورے گھر کی اشیاء کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی اطلاع نہیں ملی۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

خوش قسمتی سے اس واقعہ کے وقت گھر میں کوئی موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔

بعد ازاں مقامی ایم ایل اے سرینواس یادو نے وہاں کا دورہ کر کے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔