حیدرآباد
کانگریس کے مزید25لیڈروں کو نامزد عہدے دیئے جانے کی توقع
بتایاجاتا ہے کہ اگرچہ فہرست پہلے ہی تیار ہو چکی ہے لیکن اس کے اعلان میں کچھ تاخیر ہو سکتی ہے۔ اب حکومت نے 35 مقرر کردہ صدورنشین کے ساتھ کام کرنے کے لیے ڈائریکٹرس اور ارکان کے تقرر کے عمل کو شرو ع کردیا ہے۔
حیدرآباد:تلنگانہ میں پارٹی کے لیے کام کرنے والے 35 رہنماؤں کو ریاستی کانگریس کی قیادت نے پہلے مرحلہ میں نامزد عہدوں پر مقررکیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ دوسرے مرحلے میں مزید 25 کانگریسی لیڈروں کو چیئرمین کا عہدہ دیا جائے گا۔