حیدرآباد

حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے 298 افراد پکڑے گئے

حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے گذشتہ ہفتہ 298 افرادپکڑے گئے۔ ان میں 70 افراد کو 2 سے 8 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے گذشتہ ہفتہ 298 افرادپکڑے گئے۔ ان میں 70 افراد کو 2 سے 8 دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
بچوں کے تحفظ کیلئے حیدرآباد ٹرافک پولیس کی جانب سے خصوصی مہم
حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر 13,429 افراد پر عدالت میں مقدمہ
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت

موٹر وہیکل ایکٹ کی دفعہ 185 کے مطابق شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے جانے پر 10 ہزار روپے جرمانہ یا 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

گزشتہ 15 دنوں میں حیدرآباد ٹریفک پولیس نے 2,483 افراد کو شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے پایا۔

گزشتہ 15 دنوں میں مختلف عدالتوں میں 1543 چارج شیٹ داخل کی گئی ہیں۔ 158 شراب کے عادی افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ 12 افراد کا ڈرائیونگ لائسنس 3 سے 6 ماہ کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ نشہ میں دھت ڈرائیونگ کرنے والوں میں سے زیادہ تر ٹووہیلرس سوارتھے، حیدرآباد میں گزشتہ 15 دنوں میں 2,034 ٹووہیلرس والے شراب پی کر گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔